کینیڈا : جنگل کی آگ  کی شدت میں بارش کی وجہ سے کمی

کینیڈا کے صوبے آلبرٹا  میں ایک ہفتے سے جاری جنگل کی آگ  کی شدت میں بارش کی وجہ سے کمی آ گئی ہے

486962
کینیڈا : جنگل کی آگ  کی شدت میں بارش کی وجہ سے کمی

کینیڈا کے صوبے آلبرٹا  میں ایک ہفتے سے جاری جنگل کی آگ  کی شدت میں بارش کی وجہ سے کمی آ گئی ہے۔

حکام کے مطابق معمولی سی بارش اور ہوا کے درجہ حرارت میں کسی حد تک  کمی کی وجہ سے آگ کو فورٹ میک فوری کی سرحدوں تک رکھنے میں کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔

آگ لگنے  کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی اور  آگ کی وجہ سے فورٹ میک فوری  کی آبادی کے 20 فیصد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں