چین میں لرزش آراضی سے ایک اسکول زمین تلے دب گیا

چین میں لرزش آراضی سے ایک اسکول ملبے تلے دب گیا ۔جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن 21 بچے زخمی ہو گئے ہیں

475230
چین میں لرزش آراضی سے ایک اسکول زمین تلے دب گیا

چین میں لرزش آراضی سے ایک اسکول ملبے تلے دب گیا ہے ۔

شین ہو خبر ایجنسی کی اطلاع کیمطابق گوعانگ شی جوان خود مختار علاقے کے فوچی قصبے میں لرزش آراضی سے ایک اسکول زمین تلے دب گیا ہے۔جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن 21 بچے زخمی ہو گئے ہیں ۔ بچوں کو ملبےتلے سے نکالنے کے لی امدادی ٹیموں کی کاروائیوں جاری ہیں ۔



متعللقہ خبریں