میانمار کی حکومت کو عالمی برادری کا رکن بننے کے لیےپہلے اراکان کے مسلمانوں کے مسئلے کو حل کرنا چاہئ

اسلامی تعاون تنظیم کے میانمار کے خصوصی نمائندےحمید البار نے اپنے ملک کے اسلام دشمنی پر مبنی موقف کیوجہ سے تنقید کی ہے ۔

474573

ملائی میل ان لائن کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ البار نے میانمار کی نئی حکومت کیطرف سے صوبہ آراکان میں مقیم مسلمان اقلیت کیخلاف اپنائی جانے والے نسل پرستی کی پالیسی کو ختم کرنے اور قومی مصالحت کرنے کی اپیل کی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ انھیں اسلامی تعاون تنظیم کا خصوصی نمائندہ تعینات کرتے ہوئے تنظیم نے میانمار میں منظم طریقے سے پھیلائی جانے والی اسلام دشمنی کے بارے میں اپنی حساسیت کا کھل کرا ظہار کیا ہے ۔ اس ملک میں بسنے والے اراکان کے مسلمانوں کی معاشرے کیساتھ یکسانیت پیدا کروانے کی ضرورت ہے ۔ میانمار کی حکومت کو عالمی برادری کا رکن بننے کے لیے پہلے اراکان کے مسلمانوں کے مسئلے کو حل کرنا چاہئیے ۔

متعللقہ خبریں