آذری جوانوں کی نعشوں پر تشدد کے نشان تھے: محکمہ خارجہ

آذری حکام نے آرمینیا کی طرف سے واپس کیے جانے والے آذری فوجیوں کی میتوں پر تشدد کے نشانات موجود ہونے کا انکشاف کیا ہے

473896
آذری جوانوں کی نعشوں پر تشدد کے نشان تھے:  محکمہ خارجہ

آذری حکام نے آرمینیا کی طرف سے واپس کیے جانے والے آذری فوجیوں کی میتوں پر تشدد کے نشانات موجود ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

آذری محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرحدی محاذوں پر ہلاک شدہ فوجیوں کی میتوں کی واپسی جنیوا معاہدے کے تحت عمل میں آئی ہے مگر ان نعشوں پر تشدد کا نشانات واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہےکہ آرمینی حکام نے ایک آذری فوج کی میت حوالے نہیں کی گئی ہے جو کہ معاہدےکی خلاف ورزی ہے۔

اس دوران آذری فوجیوں نے سرحد پر آرمینیا کے ایک ڈرون چیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے جس کی تصاویر بھی شائع کی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں