آسٹریلیا میں قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار

آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرن بُل کے انڈسٹری سے متعلق خاکہ بل پر مذاکرات کرنے کی غرض سے سینٹ کا اجلاس ایک بار پھر مسترد کیے جانے پر ملک میں قبل از وقت انتخابات کروانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے

473373
آسٹریلیا میں قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار

آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرن بُل کے انڈسٹری سے متعلق خاکہ بل پر مذاکرات کرنے کی غرض سے سینٹ کا اجلاس ایک بار پھر مسترد کیے جانے پر ملک میں قبل از وقت انتخابات کروانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

اس سے قبل پانچ بار مسترد کیے جانے والے خاکہ بل آج بھی مسترد کردیا گیا۔

رائے عامہ میں انڈسٹری بل کے نام سے مشہور بل کو 34 کے مقابلے میں 36 ووٹوں سے مسترد کردیا گیا۔

ووٹنگ کے بعد بیان نہ دینے والے وزیراعظم میلکم ٹرن بُل کے کل قبل از وقت انتخابات کا اعلان کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں