برازیل: صدر روسیف پر مستعفی ہونےکے لیے دباو

برازیل میں صدر دیلما روسیف کے خلاف بد عنوانی کی افواہیں زور پکڑ رہی ہیں جن کے باعث امکان ہے کہ پارلیمان اُنہیں عہدے سے دستبردار کر سکتی ہے

462453
برازیل: صدر روسیف پر مستعفی ہونےکے لیے دباو

برازیل میں صدر دیلما روسیف کے خلاف بد عنوانی کی افواہیں زور پکڑ رہی ہیں جن کے باعث امکان ہے کہ پارلیمان اُنہیں عہدے سے دستبردار کر سکتی ہے۔

اس اطلاع کو سنتے ہی روسیف کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور ان کی حمایت میں نعرے لگائے۔

واضح رہے کہ ملک میں کئی ماہ سے صدر روسیف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

صدر دیلما روسیف پر الزام ہے کہ انہوں نے سن 2003 تا 2010 کے درمیان سرکاری آئل کمپنی پیٹرو باس کی صدارتی کرسی سنبھالنے کے دوران 800ملین ڈالز کی خُرد بُرد کی تھی ۔



متعللقہ خبریں