امریکی کانگریس پر مسلح حملہ،ایک خاتون زخمی

امریکی کانگریس کی عمارت پر مسلح حملہ کیا گیا جس میں ایک خاتون زخمی ہو گئی جبکہ مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا

460200
امریکی کانگریس پر مسلح  حملہ،ایک خاتون زخمی

امریکی کانگریس کی عمارت پر مسلح حملہ کیا گیا ۔

اس واقعے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی جبکہ مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔

کانگریس اور وائٹ ہاوس کی عمارتوں کو حفاظتی اقدامات کے تحت عارضی طور پر بند کر دیا گیا ۔پولیس نے عمارتوں کے اطراف کا گھیراو کرتے ہوئے زائرین کو محفوظ حصے میں جانے کی تنبیہ کی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ذاتی نوعیت کا تھا جس سے عوام کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں