کینیڈا: پادری جوئے میں مہاجرین کے پیسے ہار گیا

کینیڈامیں پناہ گزینوں کےلیے جمع چندے کی رقم جوئے میں اڑانے والا پادری عہدے سے بر طرف کر دیا گیا

460377
کینیڈا: پادری جوئے میں مہاجرین کے پیسے ہار گیا

کینیڈامیں پناہ گزینوں کےلیے جمع چندے کی رقم جوئے میں اڑانے والا پادری عہدے سے بر طرف کر دیا گیا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ اونٹاریو میں واقع لندن شہر کے ایک گرجا گھر سینٹ جوزف کے پادری امیر ساکا کے خلاف تحقیق کا حکم دیا گیا جس کے بعد پتہ چلا کہ پادری موصوف نے جوئے میں 5 لاکھ کینیڈئین ڈالرز ہار دیئے جو کہ پناہ گزینوں کےلیے وقف تھے۔

بتایا گیا ہےکہ اس گرجا گھر میں بعض عراقی مسیحیوں کو کینیڈا لانے کےلیے امدادی مہم چلائی جاتی ہے۔



متعللقہ خبریں