صدر پوتین اور صدر روحانی کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

کریملن پریس آفس سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے دونوں رہنماوں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت شام کی صورتِ حال کا تمام پہلووں سے جائزہ لیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شام میں پالمیرا کو داعش کے دستوں سے واگزار کروانا ہے

459978
صدر پوتین اور صدر روحانی کے درمیان ٹیلی  فون پر بات چیت

روس کے صدر ولادِ میر پوتین اور ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹیلی فون پر شام کی صورتِ حال سے متعلق بات چیت کی ہے۔

کریملن پریس آفس سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے دونوں رہنماوں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت شام کی صورتِ حال کا تمام پہلووں سے جائزہ لیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شام میں پالمیرا کو داعش کے دستوں سے واگزار کروانا دراصل دہشت گردی کے جدو جہد میں کامیابی ایک علامت کی حیثیت رکھتی ہے۔

بات چیت میں دو طرف تعلقات سمیت روزمرہ کی صورتِ حال پر بھی غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں