صدر پیٹرو پروشینکو کا ترکی کی اہم دورہ

یوکرین کے صدر پیٹرو پروشینکو کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

446480
صدر پیٹرو پروشینکو  کا ترکی کی اہم دورہ

یوکرین کے صدر پیٹرو پروشینکو کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

وہ نو اور دس مارچ کو ترکی اور یوکرین کے مابین ہونے والے پانچویں اعلیٰ سطحی سٹریٹیجک تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔وہ صدر رجب طیب ایردوان ،قومی اسمبلی کے اسپیکر اسمائیل قہرامان اور وزیر اعظم احمد داؤد اولو کیساتھ ملاقات کریں گے ۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران وہ آجروں کیساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے ۔



متعللقہ خبریں