داعش کا تیونس کے بن گردان قصبے پر حملہ ،53 افراد ہلاک

دہشت گرد تنظیم داعش کیطرف سے تیونس کی لیبیا کی سرحد پر واقع بن گردان قصبے پر حملے کو فوج نے پسپا کر دیا ہے ۔

446464
داعش کا تیونس کے بن گردان قصبے پر حملہ ،53 افراد ہلاک

دہشت گرد تنظیم داعش کیطرف سے تیونس کی لیبیا کی سرحد پر واقع بن گردان قصبے پر حملے کو فوج نے پسپا کر دیا ہے ۔

داعش نے تیونس کے مدینین شہر میں فوجی اہداف پر حملے کیے ۔ اس دوران ہونے والی جھڑپ میں 35 دہشت گردوں سمیت 11 فوجی اور 7 شہری ہلاک ہو گئے ہیں ۔ فوجی کاروائی کی دوران داعش کے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود پر قبضہ کر لیا گیا ہے ۔اس واقعے کے بعد تیونس کی وزارت داخلہ نے بن گردان شہر میں رات کے وقت کرفیو نافذ کر دیا ہے ۔ حفاظتی تدابیر کوبڑھاتے ہوئےعوام سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ کو فوج نے پسپا کر دیا ہے ۔




متعللقہ خبریں