اسرائیل: اذان کی ممانعت کے بل پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا

اسرائیل میں "آواز کی آلودگی " کے دعوے کے ساتھ اذان کو ممنوع قرار دینے پر مبنی آئینی بل کو کولیشن کے اراکین میں باہمی اتفاق نہ ہونے کے سبب واپس لے لیا گیا

446055
اسرائیل: اذان کی ممانعت کے بل پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا

اسرائیل میں "آواز کی آلودگی " کے دعوے کے ساتھ اذان کو ممنوع قرار دینے پر مبنی آئینی بل کو کولیشن کے اراکین میں باہمی اتفاق نہ ہونے کے سبب واپس لے لیا گیا ہے۔

روزنامے ہیرٹز کی خبر کے مطابق بل کو کل آئینی کمیشن میں پیش کیا جانا تھا اس سے قبل اسمبلی ممبر موتی یوگیف نے بل کو اسمبلی میں پیش کیا تاہم حکومتی کولیشن میں اتفاق رائے طے نہ پا سکنے کی وجہ سے بل کو واپس لے لیا گیا ہے۔

اسرائیل کے 5 پارٹیوں پر مشتمل کولیشن کی دوسری بڑی ساجھے دار پارٹی انتہائی دائیں بازو کی یہودی ہوم پارٹی کے اسمبلی ممبر یوگیف بل میں بعض تبدیلیاں کر کے تمام حکومتی اراکین کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔



متعللقہ خبریں