آذری۔آرمینی کنٹرول لائن پر جھڑپ،آرمینی فوج کو جانی نقصان کا سامنا

آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحدپرآذری فائرنگ کے نتیجے میں آرمینیا کے متعدد فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں

445045
آذری۔آرمینی کنٹرول لائن پر جھڑپ،آرمینی فوج کو جانی نقصان کا سامنا

آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحدپرآذری فائرنگ کے نتیجے میں آرمینیا کے متعدد فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔

آذری محکمہ دفاع کے مطابق ، یہ کاروائی آرمینی حملوں کے جواب میں اورملکی دفاع کے احترام میں کی گئی ہیں ۔

بیان میں آرمینیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہری آبادیوں پراپنی جارحانہ کاروائیاں بند کرےبصورت دیگر اس کے فوجی ٹھکانوں پرآذری حملے جا رہی رہیں گے۔



متعللقہ خبریں