کم جانگ کیطرف سے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے

444382
کم جانگ کیطرف سے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

کم جانگ کیطرف سے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے، کم جانگ ان نے ملکی افواج سے کہا ہے کہ کسی بھی وقت ایٹمی حملے کے لئے تیار رہیں۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 2 روز پہلے ہی شمالی کوریا پر عائد نئی پابندیوں پر عمل درآمد کے حوالے سے سخت احکامات جاری کئے تھے جب کہ گزشتہ روز بھی شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے 6 میزائل سمندر میں داغے گئے تھے۔



متعللقہ خبریں