انڈونیشیا: 7.9 کی شدت سے زلزلہ

زلزلہ جزیرہ سماٹرا کے مغرب میں پاڈانگ شہر سے 808 کلو میٹر کی مسافت پر سمندر میں آیا

443218
انڈونیشیا: 7.9 کی شدت سے زلزلہ

انڈونیشیا کے جنوب مغرب میں 7.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکہ کی زولوجک تحقیقاتی مرکز کے مطابق زلزلہ جزیرہ سماٹرا کے مغرب میں پاڈانگ شہر سے 808 کلو میٹر کی مسافت پر سمندر میں آیا اور اس کی شدت 7.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی اور اس کے بعد سونامی کا الارم دے دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں