امریکہ میں صدارتی امیدواری کی دوڑ

صدارتی امیدوار کی دوڑ میں ہیلری کلنٹن ایک بار پھر میدان میں اُتر آئیں

442785
امریکہ میں صدارتی امیدواری کی دوڑ

متحدہ امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے کلیدی اہمیت کے حامل "سُپر ٹیوز ڈے" انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی سے ہیلری کلنٹن اور ریپبلیکنز پارٹی سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام پیش پیش ہے۔

11 امریکی ریاستوں میں ڈیموکریٹ پارٹی اور ریپبلیکنز پارٹی کے ارکان نے پولنگ میں حصہ لیتے ہوئے امریکی صدارتی کرسی کے لیے کس امیدوار کو مقابلہ کرنے کا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

الاباما، جیورجیا، تینسے اور ورجینیا ریاستوں میں کلنٹن اور ٹرمپ پہلی پوزیشن پر رہے ہیں۔

جبکہ کلنٹن کے خریف بیرنی سینڈرز نے اوکلاہوما، ورمونٹ اور کولوراڈو میں برتری حاصل کی۔

امیدواروں کی نامزدگی کا سلسلہ مکمل ہونے پر امریکی عوام 8 نومبر کو صدارتی انتخابات کےلیے پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کریں گے۔



متعللقہ خبریں