خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں برنٹ پیٹرول کے نرخوں میں اض٘افہ ہوتا جا رہا ہے

442406
خام تیل  کی قیمتوں  میں اضافہ

برنٹ پیٹرول کے فی بیرل کا بھاو 37 ڈالر سے تجاوز کرتے ہوئے 5 جنوری سے ابتک کی بلند ترین سطح تک جا پہنچا ہے۔

کل سے خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا عمل شروع ہوا تھا جو کہ ابتک جاری ہے۔

جس سے مالی منڈیوں میں کاروبار میں تیزی آئی ہے۔



متعللقہ خبریں