جرمنی:مہاجرین کے کیمپ پر دستی بم سے حملہ

جرمنی کے شہر اسٹوٹ گارٹ کے قریب مہاجروں کے کیمپ پر بعض نا معلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کر دیا مگر خوش قسمتی سے بم پھٹ نہیں سکا

425800
جرمنی:مہاجرین کے کیمپ پر دستی بم سے حملہ

جرمنی کے شہر اسٹوٹ گارٹ کے قریب مہاجروں کے کیمپ پر بعض نا معلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کر دیا مگر خوش قسمتی سے بم پھٹ نہیں سکا ۔
اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔
جرمن وزیر داخلہ نے اس واقعے کی مذمت کی ہے جبکہ پولیس اس کے مرتکب افراد کو تلاش کر رہی ہے۔
اس واقعے کے بعد کیمپ سے مہاجرین کو دیگر علاقے میں منتقل کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں