روسی طیاروں کی دنیا کے مخلتلف ممالک کی فضائی حدود کیخلاف ورزیاں

ترکی کی سرحدوں کی خلاف ورزی کے نتیجے میں گرائے جانے والے روسی طیارے کے بعد بھی روسی طیاروں کی ترکی کی فضائی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ علاوہ ازیں جاپانی طیاروں نے بھی ترکی کی فضائی حدودو کی خلاف ورزی کی ہے

406245
روسی طیاروں کی دنیا کے مخلتلف ممالک کی فضائی حدود کیخلاف ورزیاں

روس نے برے منظم طریقے سے سرحدی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہا ہے۔
ترکی کی سرحدوں کی خلاف ورزی کے نتیجے میں گرائے جانے والے روسی طیارے کے بعد بھی روسی طیاروں کی ترکی کی فضائی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ علاوہ ازیں جاپانی طیاروں نے بھی ترکی کی فضائی حدودو کی خلاف ورزی کی ہے۔
روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں نے فن لینڈ اور جارجیا کی بھی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
روس کے ایم 8 قسم کے ہیلی کاپٹروں نے جنوبی اوسٹیا میں فوجی مشقوں کے دوران جارجیا کی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
روس نے اس ہفتے آرمینیا میں اپنے اڈوں پر اپنی کمک میں بھی اضافہ کرلیا ہے۔
روس کے طیاروں نے دو بار فن لینڈ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر فن لینڈ نے روس کو متنبہ کیا ہے ۔ روسی طیاروں نے فن لینڈ کی فضائی حدود میں چھ منٹ تک پرواز کی۔
روس کی جانب سے نیٹو کے رکن ملک فن لینڈ کی فضائی حدود کی اکثر و بیشتر خلاف ورزی کی جاتی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں