امریکی کی شمالی ریاستیں شدید برف باری کی زد میں

امریکی ریاستوں ساوتھ ڈکوٹا اور مینے سوٹا میں 25 سینٹی میٹر برف ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمدو رفت میں خلل پڑا

396678
امریکی کی شمالی ریاستیں شدید برف باری کی زد میں

امریکہ کی شمالی ریاستیں برف باری کی زد میں ہیں۔
ساوتھ ڈکوٹا اور مینے سوٹا میں 25 سینٹی میٹر برف ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمدو رفت میں خلل پڑا ۔
ان ریاستوں کے بیشتر تعلیمی اداروں کو تا حکم ثانی بند رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات نے شدید طوفان کی بھی پیشن گوئی کی ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں