سلامتی کونسل: فرانس کی پیش کردہ قرارداد قبول کرلی گئی

سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف کاروائی کےلیے فرانس کی طرف سے پیش کردہ مسودہ قرارداد کو قبول کرلیا گیا

420207
سلامتی کونسل: فرانس کی پیش کردہ قرارداد قبول کرلی گئی

سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف کاروائی کےلیے فرانس کی طرف سے پیش کردہ مسودہ قرارداد کو قبول کرلیا گیا ۔
اس قرارداد میں داعش کے خلاف جنگ میں شامل ممالک سے تعاون کیا جانا شامل ہے ۔
علاوہ ازیں اجلاس میں تیونس،انقرہ،بیروت اور پیرس کے حملوں سمیت روسی طیارے کے حادثے کے ذمہ دار داعش کی بھی شدید مذمت کی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں