فرانس: ہنگامی حالت کے نفاذ کی مدت میں تین ماہ کی توسیع

فرانسیسی پارلیمان نے پیرس کے حالیہ حملوں کے بعد ملک بھر میں نافذ ہنگامی حالت کی مدت میں تین ماہ کی مزید توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

420049
 فرانس: ہنگامی حالت کے نفاذ کی مدت میں تین ماہ کی توسیع

پیرس حملوں کا خوف عوام کے سر پر اب تک طاری نظر آتا ہے ۔
ان حملوں میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا تھا ۔
فرانسیسی پارلیمان نے اس نفاذ کی مدت کو مزید تین ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں فرانس کے حفاظتی اہلکار ضرورت پڑنے پر کسی بھی شخص سے تفتیش کرتےہوئے اس کی تلاشی لینے کے مجاز ہونگے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں