بیلجیئم :دہشت گردی کا خطرہ عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین

بیلجیئم نے اپنے دارالحکومت برسلز میں دہشت گردی کے ممکنہ حملوں کے خطرے کے بعد حفاظتی قوتوں کو چوکنا کر دیا ہے

420135
 بیلجیئم :دہشت گردی کا خطرہ عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین


بیلجیئم نے اپنے دارالحکومت برسلز میں دہشت گردی کے ممکنہ حملوں کے خطرے کے بعد حفاظتی قوتوں کو چوکنا کر دیا ہے۔
حکومت نے آج صبح خطرے کو درجہ چار تک بڑھا دیا جو کہ انتہائی بلندی کے زمرے میں آتا ہے۔
ایک بیان میں شہریوں کو متنبہ کیا کہ اگر ممکن ہو تو وہ پرہجوم مقامات سے دور رہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں