فرانس:ترک نژاد نوجوان انتہا پسندوں کی فائرنگ سے زخمی

شمالی فرانس کے شہر کامبرائی میں آباد ایک ترک نژاد شہری پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہو گیا

418221
فرانس:ترک نژاد نوجوان انتہا پسندوں کی فائرنگ سے زخمی

شمالی فرانس کے شہر کامبرائی میں آباد ایک ترک نژاد شہری پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہو گیا ۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق ، اس شہری کی عمر 30 سال کے لگ بھگ ہے جو کہ ایک کباب فروش کی دوکان کے سامنے موجود تھا کہ اچانک ہی ایک گاڑی میں سوار تین نامعلوم افراد نے اس کی پشت پر فائرنگ کر دی اور وہاں سے فرار ہو گئے بعد ازاں ایک حملہ آور نے خود کشی کرلی جبکہ دیگر دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
زخمی ترک نژاد شہری کی حالت تسلی بخش بتائی گئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں