سویڈن اپنی سرحد کو دس دن کےلیے کنٹرول کرے گا

یورپی شینگن ممالک میں شامل سویڈن نے مہاجرین کے مسائلے سے نمٹنے کےلیے اپنی سرحدوں کا کنٹرول شروع کر دیا ہے

415624
سویڈن اپنی سرحد کو دس دن کےلیے کنٹرول کرے گا

یورپی شینگن ممالک میں شامل سویڈن نے مہاجرین کے مسائلے سے نمٹنے کےلیے اپنی سرحدوں کا کنٹرول شروع کر دیا ہے۔
اس حوالے سے دس روز تک سرحدی کنٹرول جاری رہے گا جس میں بوقت ضرورت توسیع کی جا سکے گی ۔
یہ سرحدی کنٹرول زیادہ تر ،، جرمنی اور ڈنمارک سے ملحقہ سرحد پر کیا جائے گا ۔
یاد رہے کہ اس طرح کا کنٹرول جرمنی،آسٹریا،اٹلی،سلوواکیہ،سلووینیا،فن لینڈ اور ناروے نے بھی کیا تھا ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں