کاتالونیا کی آزادی کا فیصلہ موخر ہوگیا

اسپین کی آئینی عدالت نے کاتالونیا کی خود مختاری کو قبول کرنے والے معاہد ےکے نفاذ کو فی الوقت موخر کر دیا ہے

415659
کاتالونیا کی آزادی کا فیصلہ موخر  ہوگیا

اسپین کی آئینی عدالت نے کاتالونیا کی خود مختاری کو قبول کرنے والے معاہد ےکے نفاذ کو فی الوقت موخر کر دیا ہے۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دستور ساز عدالت کی طرف سے اس بات کا فوری فیصلہ کرنا سرکاری اداروں کی مضبوطی کا آئینہ دار ہے ۔
دوسری جانب کاتالونیا کے اعلی حکام نے اطلاع دی ہےکہ اگر عدالتی فیصلے میں کسی قسم اکردو بدل ہوا تو وہ اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جائیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں