ہالینڈ: مہاجرین کی آمد میں اضافہ ،حکام پریشان

ہالینڈ کی وزارت دفاع کے مطابق اس سال ملک میں مہاجرین کی آمد کا تناسب 18 سے بڑھ کر 31 فیصد تک جا پہنچا ہے

415842
ہالینڈ: مہاجرین کی آمد میں اضافہ ،حکام پریشان

ہالینڈ کی وزارت دفاع کے مطابق اس سال ملک میں مہاجرین کی آمد کا تناسب 18 سے بڑھ کر 31 فیصد تک جا پہنچا ہے۔
ہالینڈ کا شمار پناہ گزینوں کےلیے ایک بہتر ملک کے طور پر ہوتا ہے جس میں ان کی تعداد سال رواں سے اب تک 40 ہزار کے لگ بھگ بتائی گئی ہے جو کہ جلد ہی 60 ہزار کے قریب پہنچ جائے گی ۔
ملک کے مختلف علاقوں میں واقع مہاجر کیمپوں میں شامی،افغانی اور افریقی پناہ گزین آباد ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں