بحیرہ ایجئین میں پناہ گزینوں کے المیے جاری

دو ہزار 50 سے زائد غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی غیر موافق موسمی حالات کی وجہ سے جزیرہ میدیلی کے شمال مغرب میں ڈوب گئی

403518
بحیرہ ایجئین میں پناہ گزینوں کے المیے جاری

بحیرہ ایجئین میں پناہ گزینوں کے المیے جاری ہیں۔
دو ہزار 50 سے زائد غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی غیر موافق موسمی حالات کی وجہ سے جزیرہ میدیلی کے شمال مغرب میں ڈوب گئی۔
یونانی ساحلی سکیورٹی ٹیموں نے 242 پناہ گزینوں کو بچا لیا۔
پانچ بچوں سمیت 7 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔
تلاش و بچاو کے کاموں میں یورپی سرحدی سکیورٹی یونٹ کی ٹیموں اور علاقے میں موجود ترک ماہی گیروں نے بھی شرکت کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں