نائیجیریا: بوکو حرام پر کاری ضرب درجنوں دہشت گرد ہلاک

نائیجیریا میں بوکو حرام کے خلاف کاروائی کے دوران 100 سے زائد دہشت گرد مارے گئے

396287
نائیجیریا: بوکو حرام پر کاری ضرب درجنوں دہشت گرد ہلاک

نائیجیریا میں بوکو حرام کے خلاف کاروائی کے دوران 100 سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔
نائیجیریا کی فوج کے مطابق، دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی طرف سے ایک بڑے حملے کی اطلاع ملتےہی ملک کے شمالی حصوں میں فوج نے کاروائی شروع کر دی ۔
اس کاروائی کے دوران 100 سے زائد دہشت گرد مارے گئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا جبکہ تنظیم کے قبضے سے 36 افراد کو بھی رہا کروا لیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ بوکو حرام سن 2009 سے اب تک نائیجیریا میں ہزاروں افراد کو ہلاک کر چکی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں