کینیڈا میں انتخابات کی فاتح لیبرل پارٹی

23 سیاسی جماعتوں کے مقابلہ کرنے والے عام انتخابات میں لیبرل پارٹی نے 338 نشستوں کی حامل قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کر لی ہے

356241
کینیڈا میں انتخابات کی فاتح لیبرل پارٹی

کینیڈا میں کل منعقد ہونے والے عام انتخابات کی فاتح جسٹن تورودو کی زیر ِ قیادت کی لیبرل پارٹی ہے۔
اس طرح اس ملک میں 9 سالہ اسٹیفن ہارپر کا اقتدار اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
23 سیاسی جماعتوں کے مقابلہ کرنے والے عام انتخابات میں لیبرل پارٹی نے 338 نشستوں کی حامل قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔
کینیڈا میں سیاسی ماحول میں تبدیلی اس ملک کی خارجہ پالیسیوں میں اہم سطح کی تبدیلیاں پیدا کرے گی۔
سابق وزیر اعظم پیئر ترو داو کے برخودار لیبرل پارٹی کے لیڈر جسٹن تروداو نے کہا تھا کہ اگر وہ منتخب ہو گئے تو وہ اپنے ملک کے عراق اور شام میں داعش کے خلاف آپریشنز کو ختم کر دیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں