اقوام متحدہ کے غیر مستقل اراکین کی تعداد میں اضافہ

اقوام متحدہ کے غیر مستقل اراکین کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

354922
اقوام متحدہ کے غیر مستقل اراکین کی تعداد میں اضافہ

اقوام متحدہ کے غیر مستقل اراکین کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔
مصر ،جاپان،سینیگال ،یوکرین اور یوروگوآ 2016 تا 2017 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فرائض انجام دیں گے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین میں امریکہ، روس ،برطانیہ، چین اور فرانس شامل ہیں ۔ ہر دو سال بعدغیر مستقل دس اراکین کو منتخب کیا جاتا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں