پرتگال میں ایک بار پھر دائیں باوزو کے اتحاد کو کامیابی

یہ عام انتخابات جو کہ عوام کے لیے کٹوتی کی پالیسی سے متعلق ایک ریفرنڈم کی بھی حیثیت رکھتے تھے گزشتہ چار سالوں سے دائیں باوزو کے اتحاد نے38 فیصد ووٹ لیتے ہوئے ایک بار پھر کامیابی حاصل کرلی ہے

387658
پرتگال میں ایک بار پھر دائیں باوزو کے اتحاد کو کامیابی

پرتگال میں اتوار کے روز ہونے والے عام انتخابات جس میں 9٫7 ملین رائے دہندگان نے اپنا اپنا ووٹ استعمال کیا میں دائیں بازو کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
یہ عام انتخابات جو کہ عوام کے لیے کٹوتی کی پالیسی سے متعلق ایک ریفرنڈم کی بھی حیثیت رکھتے تھے گزشتہ چار سالوں سے دائیں باوزو کے اتحاد نے38 فیصد ووٹ لیتے ہوئے ایک بار پھر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
سوشلسٹ پارٹی جس نے 32 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں کے رہنما انٹونیو کوسٹا نے وزیراعظم پیدرو پاسوس کو مبارکباد پیش کی ہے۔
یور پ میں کئی ایک بحرانوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والےملک پرتگال کےلیے اب بھی سب سے اہم موضوع بلا شبہ اقتصادیات ہی ہے۔
حکومت کی جانب سے عمل درآمد کیے جانے والے کٹوتی کے پروگرام کی وجہ سے کچھ حد تک حالات بہتر ہونا شروع ہوگئے ہیں لیکن اس کے باوجود ابھی بھی کئی ایک حلقوں کی جانب سے اس کے خلاف ردِ عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں