وسطی جمہوریہ افریقہ میں مسلمانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری

دارالحکومت بنگوئی کے ال کومباتان محلے میں مسلمانوں کی لاشوں کی موجودگی کےبعد علاقے میں تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ۔ مسلح گروپوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوارن 21 افراد ہلاک اور 100 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں

392454
وسطی جمہوریہ افریقہ میں مسلمانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری

وسطی جمہوریہ افریقہ میں مسلمانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دارالحکومت بنگوئی کے ال کومباتان محلے میں مسلمانوں کی لاشوں کی موجودگی کےبعد علاقے میں تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ۔
مسلح گروپوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوارن 21 افراد ہلاک اور 100 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں۔
تشدد کے ان واقعات کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں اپنی مداخلت شروع کردی ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق علاقے میں ہونے والی جھڑپوں کے بعد اقوام متحدہ کے مشن پر موجود ہلی کاپٹروں نے پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں