یونان میں قبل از وقت انتخابات

اقتصادی بحران کی لپیٹ میں آئے ہوئے ملک یونان میں قبل از وقت انتخابات کے لئے عوام آج اپنے ووٹ کا استعمال کر رہے ہیں

352111
یونان میں قبل از وقت انتخابات

اقتصادی بحران کی لپیٹ میں آئے ہوئے ملک یونان میں قبل از وقت انتخابات کے لئے عوام آج اپنے ووٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔۔۔
قبل از وقت انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا۔
تقریباً 9.8 ملین ووٹر اپنے ووٹ کا استعمال کر کے پارلیمنٹ کے 300 ممبران کا تعین کریں گے۔
انتخابات میں 19 پارٹیاں شریک ہیں اور ووٹ ڈالنے کا عمل شام 7 بجے اختتام پذیر ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں