میکسیکو :کولیما سے راکھ اگلنا جاری،ماہرین متحرک

میکسیکو میں کولیما نامی آتش فشاں سے دو ماہ سے بدستور دھویں اور راکھ کے بادل اُٹھ رہے ہیں جس پر ماہرین چوکنا ہو گئے ہیں

390057
میکسیکو :کولیما سے راکھ اگلنا جاری،ماہرین متحرک

میکسیکو میں کولیما نامی آتش فشاں سے دو ماہ سے بدستور دھویں اور راکھ کے بادل اُٹھ رہے ہیں۔
یاد رہے کہ سترہویں صدی کے اوائل سے اب تک 40 دفعہ اس آتش فشاں میں دھماکے ہوئے ہیں جو کہ ماہرین کے زیر مشاہدہ رہتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں