امریکہ میں سیلاب سے 20 افراد ہلاک

گزشتہ ہفتے کے اوائل میں تیزی آنے والی بارشوں کے ساتھ پیدا ہونے والے سیلاب نے یوتاھ ایریزونا کہل ڈے علاقے کو اپنے زیر اثر لے لیا

351875
امریکہ  میں  سیلاب سے 20 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست یوتاھ میں سیلاب سے ہلاک شد گان کی تعداد 20 تک جا پہنچی ہے۔
گزشتہ ہفتے کے اوائل میں تیزی آنے والی بارشوں کے ساتھ پیدا ہونے والے سیلاب نے یوتاھ ایریزونا کہل ڈے علاقے کو اپنے زیر اثر لے لیا ۔
سیلاب کے ریلے نے تباہ کاریاں مچاتے ہوئے روز مرہ کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔
یہ آفت جان لیوا ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ بعض لوگوں کے کھونے کا بھی موجب بنا ہے۔ ایک لاپتہ 6 سالہ بچے کی تلاش کا کام بھی جاری ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں