شمالی نائجیریا سے 21 لاکھ افراد کی نقل مکانی

اس ملک میں سن 2009 میں صدر محمد بخاری کے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ابتک 15 ہزار افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں

342712
شمالی نائجیریا سے 21 لاکھ افراد کی نقل مکانی

بین الاقوامی ہجرت تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ نائیجیریا کے شمالی علاقوں سے 2 ملین ایک لاکھ انسان بوکو حرام دہشت گرد تنظیم سے خوفزدہ ہونے کی بنا پر اپنا گھر بار ترک کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
اس ملک میں سن 2009 میں صدر محمد بخاری کے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ابتک 15 ہزار افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔
گزشتہ ہفتوں کے دوران کیمرون اور چاڈ کے سرحدی علاقوں پر خواتین دہشت گردوں نے خود کش حملے کیے تھے۔

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں