ہیٹی میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف مظاہرے

مظاہرین تقریباً 60 لاکھ رائے دہندگان کے محض 18 فیصد کے ووٹ ڈالنے والے انتخابات میں دھاندلی ہونے کا دعوی کر رہے ہیں

342522
ہیٹی میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف مظاہرے

ہیٹی میں انتخابی عمل پر بحث میں طول آتی جا رہی ہے۔
دارلحکومت پورتو پریسندے میں گلی سڑکوں پر نکل آنے والے ہیٹی کے شہریوں نے چار برسوں کے بعد پہلی بار گزشتہ ماہ کشیدگی کے ماحول میں سر انجام پانے والے انتخابات کے پہلے مرحلے کو کالعدم قرار دیے جانے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین تقریباً 60 لاکھ رائے دہندگان کے محض 18 فیصد کے ووٹ ڈالنے والے انتخابات میں دھاندلی ہونے کا دعوی کر رہے ہیں۔
عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کا 25 اکتوبر کو انعقاد متوقع ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں