کیمرون میں بوکو حرام کے حملوں میں 30 افراد ہلاک متعدد زخمی

کیمرون میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملوں میں 30 افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔

374072
کیمرون میں بوکو حرام کے حملوں میں 30 افراد ہلاک متعدد زخمی

کیمرون میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملوں میں 30 افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔
ایک فوجی کیمپ کے قریب واقع کراوا گاؤں کے ایک ہفتہ بازار میں ایک خاتون نے خود کش حملہ کیا ۔ اسی علاقے میں ایک دوسرا دھماکہ ہو ا جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں