فلپائن میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک

اطلاعات کے مطابق جن علاقوں میں سیلاب آیا ہے ان میں کئی افراد لاپتہ ہیں۔ ہزاروں افراد کو اونچے مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے اور بعض اندرون ملک پروازوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

339635
فلپائن میں  سمندری طوفان کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک

فلپائن میں گونی نامی سمندری طوفان کے نتیجے میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جن علاقوں میں سیلاب آیا ہے ان میں کئی افراد لاپتہ ہیں۔
ہزاروں افراد کو اونچے مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے اور بعض اندرون ملک پروازوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔
فلپائن کے محکمۂ موسمیات کے مطابق فلپائن میں ہر سال آنے والے اوسطاً 20 طوفانوں میں سے یہ اس سال کا نواں طوفان ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں