میکسیکو:کولیما آتش فشاں متحرک،خطرے کا الارم دے دیا گیا

مغربی میکسیکو میں واقع کولیما نامی آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کے بادل اٹھنا جاری ہے جس پر جکام نے علاقے میں خطرے کا الارم دے دیا ہے

337896
میکسیکو:کولیما آتش فشاں متحرک،خطرے کا الارم دے دیا گیا

مغربی میکسیکو میں واقع کولیما نامی آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کے بادل اٹھنا جاری ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ آتشی پہاڑ کے نام سے مشہور کولیما سے اٹھنے والے راکھ کے بادل 1800 میٹر تک بلند ہو رہے ہیں۔
جکام نے علاقے میں خطرے کا الارم دے دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں