طلائی سامان سے لدی ریل گاڑی کا سراغ مل گیا

1945 جب سوویت یونین کی سرخ آرمی دوسری عالمی جنگ کے اختتام کی جانب بڑھ رہی تھی طلائی سامان سے لدی ہوئی یہ ریل گاڑی اس وقت غائب ہو گئی تھی ۔

337513
 طلائی سامان سے لدی ریل گاڑی کا سراغ مل گیا

پولینڈ کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ 1945 جب سوویت یونین کی سرخ آرمی دوسری عالمی جنگ کے اختتام کی جانب بڑھ رہی تھی طلائی سامان سے لدی ہوئی یہ ریل گاڑی اس وقت غائب ہو گئی تھی ۔ یہ نازی ٹرین جنوبی علاقے واؤب جِخ میں کسی جگہ موجود ہے ۔ نوادرات کے دو شکاریوں نے اس خفیہ خزانے کا پتہ بتانے کے لیے یہ شرط رکھی ہے کہ انہیں ٹرین پر موجود سونےکی مالیت کا 10فیصد دیا جائے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں