کولمبیا میں انسانی حقوق کے انہتر علمبردار ہلاک

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ 2015 کے پہلے سات ماہ میں کولمبیا میں انسانی حقوق کے انہتر علمبرداروں کو ہلاک کیا جا چکا ہے ۔

335124
کولمبیا میں انسانی حقوق کے انہتر علمبردار ہلاک

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ 2015 کے پہلے سات ماہ میں کولمبیا میں انسانی حقوق کے انہتر علمبرداروں کو ہلاک کیا جا چکا ہے ۔
گزشتہ سال پہلے سات ماہ میں سیاسی ہلاکتوں کی تعداد 35 تھی جس میں واضح اضافہ ہوا ہے ۔ ملک میں ماہ اکتوبر میں ہونے ولے بلدیاتی انتخابات سے قبل بائیں بازو کے حامی گروپوں کے لیڈروں اور بحر اوقیانوس کے ساحل پر واقع سیاہ فاموں کو دہشت گرد ی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں