بولیویا میں کتوں کے تقدس کی روائتی تقریب

کتوں کے تقدس کی تقریب امسال بھی ال آلٹو شہر میں منعقد ہوئی۔ مذہب عیسایت کے مطابق کتوں کے لیے تقدس کی اس تقریب میں بڑی تعداد میں کتوں نے شرکت کی۔ اپنے اپنے مالکان کی گود میں تقریب میں شرکت کرنے والے کتون کو ایک ایک کرتے ہوئے پانی سے غسل دیا گیا۔ بولیویا میں ہر سال کتوں کے محافظ ہونے پر یقین کرنے والے سینٹ روچ کی یاد میں اس تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے

331009
بولیویا میں کتوں کے تقدس کی روائتی  تقریب

بولیویا میں روائتی کتوں کے تقدس کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
کتوں کے تقدس کی تقریب امسال بھی ال آلٹو شہر میں منعقد ہوئی۔
مذہب عیسایت کے مطابق کتوں کے لیے تقدس کی اس تقریب میں بڑی تعداد میں کتوں نے شرکت کی۔
اپنے اپنے مالکان کی گود میں تقریب میں شرکت کرنے والے کتون کو ایک ایک کرتے ہوئے پانی سے غسل دیا گیا۔
بولیویا میں ہر سال کتوں کے محافظ ہونے پر یقین کرنے والے سینٹ روچ کی یاد میں اس تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں سے اس تقریب میں شرکت کرنے والے کتوں سے محبت کرنے والے افراد اس تقریب میں بڑی گہری دلچسپی لیتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں