ٹور آپریٹرز کو مزید سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیر ثقافت و سیاحت عمر چیلیک نے کہا ہے کہ روس میں اقتصادی بحرامن کی وجہ سے سیاحتی شعبے پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنے کے لیے نئے پیکیج کے بارے میں کہا ہے کہ روس، ایران اور آزاد مملکتی دولتِ مشترکہ سے ترکی لانے والے ٹورسٹ آپریٹرز کو فی طیارہ دی جانے والی 6 ہزارا ڈالر کی سبسڈی کو 15 ستمبر سے 30 نومبر تک جاری رکھا جائے گا

329869
ٹور آپریٹرز کو مزید سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

سیاح لانے والے ٹور آپریٹر کو طیاروں کے بارے میں مزید سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ۔
روس ، ایران اور آزادمملکتی دولت مشترکہ کے سیاحوں کو لانے والے ٹور آپریٹرز کو دی جانے والی سہولتوں کی مدت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
وزیر ثقافت و سیاحت عمر چیلیک نے کہا ہے کہ روس میں اقتصادی بحرامن کی وجہ سے سیاحتی شعبے پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنے کے لیے نئے پیکیج کے بارے میں کہا ہے کہ روس، ایران اور آزاد مملکتی دولتِ مشترکہ سے ترکی لانے والے ٹورسٹ آپریٹرز کو فی طیارہ دی جانے والی 6 ہزارا ڈالر کی سبسڈی کو 15 ستمبر سے 30 نومبر تک جاری رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اسپین، فرانس اور اٹلی میں رسی سیاحوں کی تعداد میں کمی 40 فیصک کے قریب ہوئی ہے جبکہ ترکی میں اٹھاءے جانے والے اقدامات کے نتیجے میں یہ کمی 20 فیڈ تک محدود رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا ہدف روس کے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں