سیاہ فام کرسچین ٹیلرکی جنازے کی تقریب میں  ہزارا افراد کی شرکت

ریاستِ ٹیکساس کی شہر آرلنگٹن میں ایک کلیسے میں جنازے کی تقریب میں ایک ہزارا سے زائد افراد نے شرکت کی۔ جنازے کی تقریب میں ٹیلر کے اہلِ خانہ ، ان کے عزیزو اقارب ، دوست اور یونیورسٹی کی فٹ بال ٹیم کے اراکین اور آرلنگٹن بلدیہ کے چئیر مین اور محکمہ پولیس کے سربراہ نے بھی جنازے کی تقریب میں شرکت کی

329404
سیاہ فام کرسچین ٹیلرکی جنازے کی تقریب میں  ہزارا افراد کی شرکت

متحدہ امریکہ میں گزشتہ ہفتے ہلاک کیے جانے والے سیاہ فام نوجوان کرسچین ٹیلر کے لیے جنازے کی تقریب منعقد ہوئی ۔
ریاستِ ٹیکساس کی شہر آرلنگٹن میں ایک کلیسے میں جنازے کی تقریب میں ایک ہزارا سے زائد افراد نے شرکت کی۔
جنازے کی تقریب میں ٹیلر کے اہلِ خانہ ، ان کے عزیزو اقارب ، دوست اور یونیورسٹی کی فٹ بال ٹیم کے اراکین اور آرلنگٹن بلدیہ کے چئیر مین اور محکمہ پولیس کے سربراہ نے بھی جنازے کی تقریب میں شرکت کی۔
فروگوسن واقعے کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب کے دوران رونما ہونے والے واقعات کی وجہ سے پورے ملک میں شدید ردِ عمل کا اظہار کیا گیا تھا۔
ایک سیاہ فام نوجوان کو پولیس کی جانب سے گولی مار کر ہلاک کیے جانے کے بعد پولیس اہلکار کو اس کے عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا۔ ۔
ریاستِ ٹیکساس کی انجیلو یونیورسٹی میں زیر تعلیم اور یونیورسٹی کی فٹ بال ٹیم کھیلنے والا سیاہ فام باشندہ علاقے میں فٹ بال کی وجہ سے بڑی شہرت رکھتا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں