ایک عورت نےوائٹ ہاوس کی باڑ کو پار کر لیا

سیکورٹی اہلکاروں نے عورت کو باڑ پھلانگتے ہی پکڑ لیا، اس عورت کے کیونکر وائٹ ہاوس میں داخل ہونے کی وجہ کا تا حال علم نہیں ہو سکا

310488
ایک عورت نےوائٹ ہاوس کی باڑ کو پار کر لیا

باڑ کو پار کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے باغیچے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی ایک عورت کو حراست میں لے لیا گیا۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے وائٹ ہاؤس کے گرد موجود خار دار تاروں کو پھلانگتے ہوئے پار کرنے والی ایک عورت نے سیکورٹی اہلکاروں کو چوکنا کر دیا۔
یہ عورت کہ جس کی شناخت کو خفیہ رکھا گیا ہے کو صدر اوباما کی رہائش گاہ موجود ہونے والے مقام سے دیوار کو پار کرتے ہی فوراً پکڑ لیا گیا۔
اس واقع کے بعد وائٹ ہاؤس کو کچھ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں