کولمبیا: مال بردار فوجی طیارہ تباہ،گیارہ افراد ہلاک

کولمبیا کی فضائیہ کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار 11 افراد ہلاک ہو گئے

310385
کولمبیا: مال بردار فوجی طیارہ تباہ،گیارہ افراد ہلاک

کولمبیا کی فضائیہ کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ طیارہ دارالحکومت بوگوٹا کے مشرق مِں واقع لاس پالوماس نامی علاقے میں گرا ۔
مال بردار فوجی طیارے کے انجن میں خرابی پیدا ہو گئی جس سے یہ حادثہ پیش آیا ۔
بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل بھی اس طیارے کے انجن میں خرابی پیدا ہوئی تھی لیکن کسی نے اس پر توجہ نہیں دی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں