برطانیہ : طیارے کے حادثے میں اسامہ بن لادن کے رشتے دار ہلاک

جنوبی برطانیہ میں موجود ایک گاڑیوں کے بازار پر طیارہ گر گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے

310296
برطانیہ : طیارے کے حادثے میں اسامہ بن لادن کے  رشتے دار ہلاک

جنوبی برطانیہ میں موجود ایک گاڑیوں کے بازار پر طیارہ گر گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ حادثہ ہیمپ شائر کے علاقے میں پیش آیا۔
بتایا گیا ہےکہ ہلاک شدگان کے درمیان اسامہ بن لادن کے رشتے دار بھی شامل ہیں۔
فینم 300 قسم کا یہ طیارہ سعودی شہر جدہ میں واقع ایک نجی فضائی کمپنی کی ملکیت تھا جو کہ بلیک بُش نامی ہوائی اڈے سے پرواز کے کچھ ہی دیر بعد گاڑیوں کے بازار پر آگرا ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں