کولمبیا آتش فشاں میں دھماکوں کا سلسلہ جاری

پہاڑ 3 ہفتے قبل فعال ہوا اور تب سے اس کے دھانے سے آگ کے شعلے اور راکھ کے بادل اٹھ رہے ہیں

384210
کولمبیا آتش فشاں میں دھماکوں کا سلسلہ جاری

میکسیکو کے مغرب میں واقع کولمبیا آتش فشاں میں دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
پہاڑ 3 ہفتے قبل فعال ہوا اور تب سے اس کے دھانے سے آگ کے شعلے اور راکھ کے بادل اٹھ رہے ہیں۔
مستقل دھماکوں کی وجہ سے آسمان سے دھوئیں کے بادل چھٹنے کا نام نہیں لے رہے۔
کولمبیا میں دھماکوں کی وجہ سے محفوظ مقامات پر منتقل کئے جانے والے رہائشیوں کو اگرچہ واپس گھروں کو لوٹنے کی اجازت دے دی گئی تھی لیکن اس کے باوجود حکومت آتش فشاں پر بغور نظر رکھے ہوئے ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں